























اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اکرم (ص) کے ایام ولادت کے موقع پر اور فرانسیسی صدر کی جانب سے آپ مآب کی شان میں گستاخی کے رد عمل میں الجزائر میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا، اس مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ بیس ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔























